| پنڈی گھیب |
| Pindi Gheb |
|
| عمومی معلومات |
| ملک |
پاکستان |
| صوبہ |
پنجاب |
| ضلع |
اٹک |
| محل وقوع |
33 درجے شمال، 72 درجے مشرق |
| منطقۂ وقت |
معیاری عالمی وقت +5 |
|
|
|
پاکستان میں پنڈی گھیب کا مقام
|
پنڈی گھیب ضلع اٹک پنجاب پاکستان کی ایک مشہور شہر ہے۔ یہ پاکستان کی بہت پرانی تحصیل ہے، جو کہ 1905 میں سے ابھی تک تحصیل ہی ہے۔