بٹالہ کالونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بٹالہ کالونی پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کے جنوب میں واقع ہے۔ یہ ایک پوش علاقہ ہے، جہاں بہت سے تعلیمی ارادے، پارک اور مارکیٹیں واقع ہیں۔

بٹالہ کالونی کے ایک سرے پر مکڈونلڈز واقع ہے، جہاں سے چھ سو میٹر کے فاصلے پر فیصل آباد کا معروف مقام ڈی گراؤنڈ واقع ہے۔ شہر کی سب سے بڑی زیرتعمیر کاروباری عمارت گیٹ وے ٹاور بھی بٹالہ کالونی میں اس کے مین بلیوارڈ کے سرے پر واقع ہے۔ شہر میں جیولری کی سب سے بڑی مارکیٹ کا حامل ستیانہ روڈ بٹالہ کالونی کو چھوتے ہوئے گزرتا ہے۔ پنجاب کی دوسری بڑی کمپیوٹر مارکیٹ، ریکس سٹی بھی سلیمی چوک ستیانہ روڈ پر واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

محل وقوع[ترمیم]

بٹالہ کالونی پیپلز کالونی نمبر ایک اور پیپلز کالونی نمبر دو کے درمیان واقع ہے اور ان دونوں کالونیوں کو ملانے والی مین بلیوارڈ روڈ بٹالہ کالونی کے اندر سے گزرتے ہوئے اسے دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ اس بناء پر بٹالہ کالونی کا محل وقوع خاص اہمیت کا حامل ہے۔

انتظامی ترتیب[ترمیم]

اہم مقامات[ترمیم]

تعلیمی ادارے[ترمیم]

  • پنجاب گروپ آف کالجز، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • ٹپس کالجز آف کامرس، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • چناب سکول سسٹم، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • الائیڈ سکول سسٹم، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • ایسٹرن ہائی سکول، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • گورنمنٹ مڈال سکول برائے طلباء، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • گورنمنٹ مڈال سکول برائے طالبات، بٹالہ کالونی فیصل آباد

ہسپتال / کلینک[ترمیم]

  • رابعہ ٹرسٹ ہسپتال، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • الرازی ہسپتال، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • الشیخ ہسپتال، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • کلینک ڈاکٹر افسر علی، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • کلینک ڈاکٹر نوید صادق (ماہر امراض بچگان)، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • کلینک ڈاکٹر محمد طاہر (ماہر امراض بچگان)، بٹالہ کالونی فیصل آباد

باغات / پارک[ترمیم]

  • مدنی پارک، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • غزالی پارک، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • اقصی پارک، بٹالہ کالونی فیصل آباد

بازار / مارکیٹ[ترمیم]

مساجد[ترمیم]

  • جامع مسجد مدنی (اہلسنت)، بٹالہ کالونی فیصل آباد
  • جامع مسجد اقصیٰ (اہلحدیث)، بٹالہ کالونی فیصل آباد

تصاویر[ترمیم]

اندرونی روابط[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]