قومی ترانہ
وکیپیڈیا سے
عام طور پر ہر ملک کے قومی ترانہ کا ایک خاص نام ہوتا ہے جس سے وہ جانا جاتا ہے۔ مثلاً کینیڈا کے قومی ترانہ کو او کینیڈا کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے قومی ترانہ کو عموماً قومی ترانہ کے نام سے ہی پکارا جاتا ہے۔