فسطائیت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فسطائیت اطالیہ میں بینیتو موزولینی کے ذریعہ منظّم کی گئی تحریک ہے ۔ اس کی ابتدا ۱۹۱۹ء میں ہوئی ۔ یہ ایک انتہا پسند قوم پرستی کے نظریے پر مبنی ہے ۔