اشتمالیت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اشتمالیت یا کمیونزم (انگریزی: Communism) ایک انقلابی سماجی تحریک ہے جس کے ذریعہ درجہ بندی اور ملک سے بالاتر سماجی نظام کی تخلیق مقصود ہے ۔ اشتمالی نظام میں ذرائعِ پیداوار مشترکہ ملکیت میں ہوتے ہیں ۔ یہ اشتراکیت کی ایک شاخ ہے ۔ مارکسیت اور اشتمالیت میں مماثلتیں بہت ہے ۔
| ویکیمیڈیا العام میں اشتمالیت سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |