واجد علی خان برکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

واجد علی خان برکی پاکستان کے ایک سابق جرنل اور ایوب خان کے وزیر صحت رہے ہیں۔ وہ ایوب خان کے نہایت قریبی تھے۔ آج تک اسلام آباد میں برکی، ایوب اور نواب کالا باغ کے خاندان پاس پاس رہتے ہیں۔ وہ پاکستانی کرکٹر جاوید برکی کے والد ہیں۔