سی آئی اے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سی۔آئی۔اے۔ دفتر۔

Central intelligence agency


سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکہ کا جاسوسی ادارہ ہے، جو کہ ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔

تاریخ[ترمیم]

ٌٌ سی آءی اے کا قیام نیشل سیکوریٹی ایکٹ ۱۹۴۷اس واسطے سے عمل میں آیا۔جو کہ صدرہیری ایس۔ٹرمن کے قانون کے مطابق تھا۔اس کا قیام دوسری عالمی جنگ کےحکمت عملی کی خدمات کے کامیابی سے متاثرتھاجو اکتوبر۱۹۴۵ میں تحلیل کیا گیا اور ان کے افعال ملک اور ااس کےجنگی شعبےکو دءیےگءے۔

نجی لڑاکہ[ترمیم]

تنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔[1]

عقوبت خانے[ترمیم]

تنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔[2]

بیرونی روابط[ترمیم]