باسکٹ بال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
94
فٹ لمبائی اور 50 فٹ چوڑائی پر مشتمل میدان میں یہ کھیل کھیلا جاتا ہے۔ کھیل میں شریک کھلاڑیوں کی تعداد 5 جبکہ گیند کا وزن 20 سے 22 اونس تک ہونا چائیے۔ ان ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں انداز میں یہ کھیل کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل خصوصا براعظم امریکہ میں خاصہ مقبول ہے۔
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں باسکٹ بال سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |