اسکوائش
وکیپیڈیا سے
| رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو سکواش کے ساتھ ضم کردیا جائے۔ |
اسکوائش دو کھلاڑیوں کے درمیان بند کمرے میں کھیلاجاتا ہے۔ اس میں کورٹ کی سطح ہلکی ڈھلوان ہوتی ہے۔ اس لیے fitness کے لحاظ سے مشکل ترین کھیلوں میں شمار ہوتا ہے۔ پاکستان اس کھیل میں کافی نمایاں مقام رکھتا ہے لیکن حالیہ برسوں میں یہ کھیل پاکستان میں زوال پذیر ہے۔
برٹش اوپن چیمپئن شپ اور ورلڈ چیمپئن شب میں پاکستانیوں خصوصا جہانگیر خان، جان شیر خان کے حیرت انگیز ریکارڈ ہیں۔
|
|||||
