شطرنج

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
شطرنج
شطرنج۔

From left to right, a white king, a black rook, a black queen, a white pawn, a black knight, and a white bishop
Players 2
Setup time about 1 minute
Playing time Casual games without time control usually last 10 to 60 minutes; tournament games can last anywhere from less than ten minutes (blitz chess) to six hours or longer.
Random chance None
Skill(s) required Tactics, Strategy
شطرنج۔

شطرنج : Chess : دو کھلاڑیوں کے درمیان بیٹھہ کر کھیلا جانے والا ذہنی کھیل ہے۔ اسے قدیم پاکستان میں تخلیق کیا گیا۔

اسکا قدیم نام چترنگ ہے۔ عرب 'چ' اور 'گ' نہیں بول سکتے انہوں نے اسے شطرنج کر دیا۔

اس کھیل میں ایک کھلاڑی کے پاس ایک بادشاہ، ایک وزیر، دو ہاتھی، دو گھوڑے، دو توپیں اور آٹھہ پیادے ہوتے ہیں۔ جیتنے کے لیۓ مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ختم کرنا ہوتا ہے۔

فہرست

[ترمیم] تاریخ

بھارت میں شروع ہوا یہ کھیل، ایشیاء، افریقہ اور یورپ میں کیسے پھیلا، یہ ظاہر کرنے والا میپ۔

600ء میں یہ کھیل بھارت میں ایجاد ہوا۔ بعد میں ملک فارس (ایران) میں داخل ہوا۔ عربی لوگ اسے مسلم دنیا میں عام کئے۔ 1500ء میں یہ کھیل یورپ میں متعارف ہوا۔

[ترمیم] ترتیب

کھیل کے شروعات میں مقامات۔

شطرنج کھیل کے لئے ایک تختہ ہوتا ہے جس میں 64 خانے ہوتے ہیں۔ یہ خانے عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس بالترتیب

  • ایک بادشاہ - King
  • ایک وزیر - Queen
  • دو اونٹ - Bishop
  • دو گھوڑے - Knight
  • دو ہاتھی - Rook
  • آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں.

اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔

[ترمیم] جدید دور کے مشہور کھلاڑی

[ترمیم] حوالہ جات



[ترمیم] بیرونی روابط

International organizations
News
Other


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں