بیڈمنٹن
وکیپیڈیا سے
44 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑا میدان جس کے وسط میں 5 فٹ بلند جال نصب کر کے دو یا چار کھلاڑی بیک وقت ریکٹ یا چھکا اور شٹل یا چڑیا کی مدد سے کھیلتے ہیں۔ اس کھیل کی ابتداانگلستان سے ہوئی۔ اس وقت یہ کھیل پوری دینا میں کھیلا اور پسند کیا جاتا ہے۔ یہ کھیل آج کل ہالز کے اندر ہی کھیلا جاتا ہے۔
دنیا کے مشہور کھیل