برج (تاش)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تاش کے 52 پتوں کا سیٹ

برِج تاش کے پتوں سے کھیلے جانے والی کھیلوں میں سے ایک مقبول کھیل ہے۔ یہ کھیل اس وقت پوری دنیا میں کھیلا جاتا ہے۔ اس میں تاش کے تمام پتے یعنی 52 پتے استعمال ہوتے ہیں اسکی 52 ہی اقسام ہیں۔ دنیا میں تاش سب سے زیادہ کھیلے جانے والا کھیل ہے۔

اس کھیل میں

آکشن برج

اور

کنٹریکٹ برج بہت مقبول ہیں۔ اس کھیل میں دونوں اطراف کے دو دو کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں