ٹینس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
روس کی ماریہ شیرا پوا آسٹریلیا اوپن 2007 میں


انگلستان سے مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والا یہ کھیل دلچسپی کی وجہ سے کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔ یہ کسی سبزہ زار یا سینٹ سے تیارہ کردہ میدان جسکی لمبائی 78 فٹ اور چوڑائی 27 فٹ ہو میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل ریکٹ یا چھکا اور ربڑ کی گیند یا ٹینس بال سے کھیلا جاتا ہے۔

ٹینس کے میدان کی پیمائشیں
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ٹینس&oldid=721496’’ مستعادہ منجانب