فجائیہ (رموز اوقاف)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وہ جملے جو کسی حیرت کو ظاہر کریں فجائیہ جملے کہلاتے ہیں۔

ایسے الفاظ یا کلمے جو خوشی، غم، رنج، افسوس، نفرت، تعریف، تحسین وغیرہ کے اظہار کے لیے کہے جاتے ہیں حروف فجائیہ کہلاتے ہیں۔(ش ج اع ت)