پیانو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیانو کلیدی تختہ کے ذریعہ چھیڑنے والا ایک ساز ہے ۔ مغربی موسیقی پر اس کا وسیع پیمانے پر استعمال ہوتا ہے ۔

موجودہ زمانے کا پیانو
پیانو چھیڑنے کی حدود
پیانو کی ایک تصویر