یاسمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یاسمین

یاسمین ایک جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ انگریزی میں اسکو Jasmine کہا جاتا ہے۔اسکے پتے چھوٹے چھوٹے اور گہرے سبز رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کے اوپر چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ جن کی انتہائی اچھی خوشبو ہوتی ہے۔

اہمیت[ترمیم]

یاسمین(چمبیلی) پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس کے پتے اور پھول دور سے پاکستانی جھنڈا لگتے ہیں اسی لئے اس کو پاکستان کا قومی پھول کہا جاتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]