}}
ہیروہیتو
Hirohito
شہنشاہ شووا
Emperor Shōwa
裕仁 / 昭和天皇 |
 |
|
شہنشاہ جاپان
|
| عہد |
دسمبر 25, 1926 –
جنوری 7, 1989 |
| تخت نشینی |
نومبر 10, 1928 |
| پیشرو |
شہنشاہ تايشو |
| جانشین |
آکی ہیتو |
| وزیر اعظم |
|
|
ریجنٹ جاپان
|
| دور اقتدار |
نومبر 29, 1921 –
دومبر 25, 1926 |
| پیشرو |
کوئی نہیں |
| جانشین |
شہنشاہ خود |
| شہنشاہ |
شہنشاہ تايشو |
|
| شریک حیات |
ملکہ کوجن |
| اولاد |
شہزادی تیرو
شہزادی ہیسا
شہزادی تاکا
شہزادی یوری
شہنشاہ آکی ہیتو
شہزادہ ہٹاچی
شہزادی سوگا |
| مکمل نام |
| ہیروہیتو (裕仁?) |
| خاندان |
جاپانی شاہی خاندان |
| شریک حیات |
ملکہ کوجن |
| والد |
شہنشاہ تايشو |
| والدہ |
ملکہ تائیمائی |
| پیدائش |
اپریل 29, 1901(1901-04-29)
آویاما محل, ٹوکیو, جاپان |
| وفات |
جنوری 7, 1989 (عمر 87 سال)
فوکیگا محل، ٹوکیو |
| تدفین |
فروری 24, 1989
ہاچیوجی، ٹوکیو، جاپان |
| دستخط |
 |
ہیروہیتو (Hirohito) (جاپانی: 裕仁) یا شہنشاہ شووا (Emperor Shōwa) (جاپانی: 昭和天皇) جاپان کا ایک سو چوبیسواں شہنشاہ تھا جو 29 اپریل 1901 سے موت تک جاپان کا حکمران تھا۔ ان کا ذاتی نام ہیروہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ ہیروہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو انکے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
-
-
ولی عہد ہیروہیتو برطانوی وزیر اعظم لایڈ جارج، ۱۹۲۱
-
-
ولی عہد ہیروہیتو اپنی اہلیہ شہزادی ناگاکو کے ساتھ
-
ہیروہیتو اپنے شاہی گھوڑے کے ساتھ
-
شاہی جنرل ہیڈکوارٹرز کے سربراہ کے طور پر 1943 میں شہنشاہ
-
ہیروہیتو اہلیہ ملکہ کوجن اور ان کے بچوں کے ساتھ 1941
-
ہیروہیتو امریکی صدر رونالڈ ریگن کے ہمراہ، ٹوکیو، ۱۹۸۳
-