شہنشاہ جاپان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

شہنشاہ جاپان جاپان کے بادشاہ اور جاپانی شاہی خاندان کے سربراہ ہیں ۔ جاپان کے موجودہ آئین کے تحت وہ 'ریاست اور اس کے لوگوں کی یکجہتی کی علامت بھی ہیں ۔ تاہم ملک چلانے میں ان کا صرف رسمی کردار ہے ۔حالیہ شہنشاہ، شہنشاہ اکیہی ٹو ہیں جو 1989 یں اپنے والد شہنشاہ شوواہ ہیروہیٹو کے انتال کے بعد سے گدی نشین ہیں ۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں