وزیر اعظم لبنان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
President of the Council of Ministers Lebanon
Presidency of the Council of Ministers of the Lebanese Republic
موجودہ
نجیب میقاتی

10 September 2021 سے
خطابعزت مآب
رکنCouncil of Ministers
رہائشGrand Serail, بیروت
نامزد کُننِدہParliament
تقرر کُننِدہصدر لبنان
تاسیس کنندہAuguste Adib Pacha
31 May 1926[حوالہ درکار]
تشکیلConstitution of Lebanon
23 May 1926
نائبDeputy Prime Minister of Lebanon
تنخواہ£L212,844,000/US$ 3,547 annually[1]
ویب سائٹLebanese Government Website

وزیر اعظم لبنان رسمی طور پر صدر مجلس وزرا لبنان کا سربراہ حکومت اور لبنان کی وزرا کونسل کا سربراہ ہے۔ وزیر اعظم کا تقرر لبنان کے صدر لبنان کے ذریعے کیا جاتا ہے، لبنان کی پارلیمنٹ کے اراکین کی کثرت کی رضامندی سے (طائف معاہدے، 1990 کے بعد)۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lebanese Politicians Reward Themselves - Al Akhbar English"۔ 19 October 2017۔ 19 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ