جام محمد یوسف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جام محمد یوسف
تفصیل=
تفصیل=

وزیر اعلیٰ بلوچستان
مدت منصب
مارچ 2002 – دسمبر 2007
جان محمد جمالی
اسلم رئیسانی
12th Jam of Lasbela
جام غلام قادر خان
 
معلومات شخصیت
پیدائش 14 فروری 1954ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع لسبیلہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 فروری 2013ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جام محل ضلع لسبیلہ، بلوچستان
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مير جام محمد يوسف ولد مير جام غلام قادر لسبيلہ ميں پيدا هوئے -آپ كى عمر 52 سال ہے اور تعليم ايم اے، ايل ايل بى ہے-كاشتكارى كے شعبہ سے وابستہ هيں-1985 اور 1991 ميں آپ قومى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے 1988،1990،1993،1997اور 2002 كے عام انتخابات ميں مسلسل پانچويں مرتبہ بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوكر دسمبر 2002 سے بلوچستان كے وزير اعلىٰ كے عهدہ پر ممتكن هيں وہ بلوچستان كے عوام كى ترقى كے لیے بالخصوص اور پاكستان كے عوم اكے لیے بالعموم سياسى و سماجى طور پر كوشاں رہے هيں -آپ نے سعودى عرب، برطانيہ، امريكا، جاپان، قطر، دوبئى، فرانس، سنگاپور، چائنا، ملائشياء،هانگ كانگ، جرمنى،اٹلى، مراكش، تيونس،ليبيا، لبنان،برازيل اور چلى كے سركارى دورے اور مختلف وركشاپس /سيمينارز ميں شركت كى آپ كے والد مير جام غلام قادر رياست لسبيلہ كے پهلے فرمارواتهے جنھوں نے اپنى رياست كا الحاق پاكستان كے ساتہ كيا علاوہ ازيں وہ 1972 ،1977 اور 1985 ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے اسپيكر اور 1985 ميں وزيراعلىٰ كے عهدہ پر فائز رہے آپ كے چهوٹے بهائى شهزادہ جام محمد اكبر بهى 1997 ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوچكے هيں

حوالہ جات[ترمیم]