کنور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کنور
Kannur
کنور is located in کیرالہ
کنور
کیرالا اور بھارت میں وقوع
متناسقات: 11°52′08″N 75°21′20″E / 11.8689°N 75.35546°E / 11.8689; 75.35546متناسقات: 11°52′08″N 75°21′20″E / 11.8689°N 75.35546°E / 11.8689; 75.35546
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست کیرالا
ضلع کنور
حکومت
 - قسم شرکۂ بلدیہ
 - ناظمِ شہر بی۔پی۔فاروق
رقبہ
 - کُل 4.3 میل2 (11.03 کلومیٹر2)
آبادی (۲۰۱۱ مردم شماری)
 - کُل ۶۳,۷۹۷
 -  کثافت /sq mi/میل2 (۸۵۲ /km۲/کلومیٹر2)
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+5:30)
ڈاک رمز 6700xx
زبانیں: ملیالم ، اُردو ، انگریزی ، تامل

کنّور کیرلا کے ملابار ساحل پر واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر ضلع کنور کا دارالحکومت ہے ۔ تاریخدانوں کے مطابق کنور زمانۂ قدیم کا شہر ' نورا ' ہے ۔ عربوں کا اس شہر سے تجارتی تعلق بہت پُرانا ہے ۔ تجارتی ضرورتوں کی خاطر 1498ء میں واسکو ڈے گاما یہاں آیا ۔ 16 ویں صدی کے بعد یہ شہر انگریزوں کا تجارتی مرکز بنا ۔ کنور کے ثقافتی ورثہ بہت شہرت یافتہ ہے ۔ اسلامی تہذیب سے جُڑے ہوئے ماپلا گانے یہاں کا مشہور فن ہے ۔

سیاحت کے مقامات[ترمیم]

  • کنور قلعہ
  • پئیامبلام ساحل
  • موژاپلنگاڈ ساحل
  • اراکل محل
  • ماپلا بے ماہی گیرانہ بندرگاہ
  • گنڈرٹ بنگہ

تصاویر[ترمیم]

شہرِ کنور کا منظر