جے پور

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سانچہ:Infobox Indian Jurisdiction

جئے پور : : Jaipur : راجپوتانہ ہندوستان کی ایک سابق ریاست جو آزادی کے بعد صوبہ راجستھان میں شامل کر دی گئی۔ شہر جے پور ریاست کا دارلحکومت تھا، اب صوبے کا صدر مقام ہے۔ یہ نہایت خوبصورت شہر ہے۔ بازاروں کی یکسانی اور یک رنگی کا یہ عالم ہے کہ انسان ایک حصے کا دوسرے حصے پر دھوکا کھاجاتا ہے۔ یہاں راجپوت طرز تعمیر کا محل قابل دید ہے۔ یہ شہر گلابی شہر بھی کہلاتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%DB%92_%D9%BE%D9%88%D8%B1’’ مستعادہ منجانب