چندی گڑھ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


چندی گڑھChandigarh Monument.jpg
عمومی معلومات
ملک بھارت
صوبہ پنجاب , ہریانہ
آبادی 1,165,111
کالنگ کوڈ IN-CH
حکومت
ناظم (میئر) انو چترآٹھ
Seal of Chandigarh.png
http://chandigarh.nic.in


Chandigarh in India (disputed hatched).svg

چندی گڑھ بھارت کے صوبے پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر ہندوستان کی دو ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے دارالخلافہ کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب ہے "چندی کا قلعہ"۔ چندی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب "خوبصورت شہر" بھی لیا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل موہالی، پنچکلا اور زرقپور سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر میں ہریانہ، انبالہ، پنچکلا، موہالی، پٹیالہ اور روپڑ کے اضلاع شامل ہیں۔


[ترمیم] تاریخ

1947 میں برصغیر کی تقسیم میں جب بھارت اور پاکستان معرض وجود میں آئے تو پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ چنانچہ لاہور پاکستانی پنجاب کا دارالخلافہ بننے کے بعد ہندوستانی پنجاب کو ایک نئے دارالخلافہ کی ضرورت تھی۔ چنانچہ اس مقصد کے لئے ایک نیا شہر بنایا گیا۔ جواہر لال نہرو کے نئے شہر کمیشن، اور یہ لے کوربوزیہ کی طرف سے بنایا گیا تھا

[ترمیم] تصویروں میں چندی گڑھ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں