ضلع روپنگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ضلع روپنگر
Rupnagar district

ਰੂਪਨਗਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
—  ضلع  —
Located in the northwest part of the state
ضلع روپنگر
متناسقات: 30°58′N 76°31′E / 30.97°N 76.51°E / 30.97; 76.51متناسقات: 30°58′N 76°31′E / 30.97°N 76.51°E / 30.97; 76.51
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
نام پر راجہ روکشر کے بیٹے روپ سین
ہیڈکوارٹر روپنگر
رقبہ
 - کُل 1,440 کلومیٹر2 (556 میل2)
آبادی (2011)‡[›]
 - کُل 684,627
 کثافتِ آبادی 475.4/کلومیٹر2 (1,231.4/میل2)
زبانیں
 - سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+5:30)
آیزو 3166 رمز IN-PB-RU
خواندگی 82.19%
ویب سائٹ rupnagar.nic.in

ضلع روپنگر (Rupnagar district) (دوآبی: ਰੂਪਨਗਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ کہا جاتا ہے کہ روپنگر شہر (سابقہ نام روپڑ) روکشر نامی راجہ نے قائم کیا تھا اور اوکا نام اسکے بیٹے روپ سین کے نام پر ہے۔

تصاویر[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]