ضلع ترن تارن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ضلع ترن تارن
Tarn Taran district

ਤਰਨ ਤਾਰਨ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
—  ضلع  —
Located in the western side of the state
ضلع ترن تارن
متناسقات: 31°27′36″N 74°55′48″E / 31.46°N 74.93°E / 31.46; 74.93متناسقات: 31°27′36″N 74°55′48″E / 31.46°N 74.93°E / 31.46; 74.93
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
نام پر کشتی جو پار لگاتی ہے (وجود کا سمندر)
ہیڈکوارٹر ترن تارن صاحب
رقبہ
 - کُل 2,414 کلومیٹر2 (932.1 میل2)
آبادی (2011)‡[›]
 - کُل 1,120,070
 کثافتِ آبادی 464/کلومیٹر2 (1,201.7/میل2)
زبانیں
 - سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+5:30)
خواندگی 69.4%
ضلع ترن تارن

ضلع ترن تارن (Tarn Taran district) (گرمکھی: ਤਰਨ ਤਾਰਨ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اسکے اہم شہر ترن تارن صاحب اور پیٹی ہیں۔ ترن تارن صاحب شہر سکھوں کے لئے ایک مقدس مقام ہے۔