مارکونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جولیعیلمو مارکونی

پیدائش 25 اپریل 1874ء

وفات: 20 جولائی 1937ء


جولیعیلمو مارکونی (گوگلیے اِلمو مارکونی )اطالوی، انگریزی: Guglielmo Marconi) اطالوی اور آئرش مشترکہ قومیت کے اطالوی الیکٹریکل انجینئر(برقی مہندس) اور موجد تھے، جنہوں نے ریڈیوٹیلیگراف نظام ایجاد کیا اور دنیا میں ان کو ریڈیو کے بانی کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی ان خدمات پر 1909ء میں انہیں اور فریڈرک براون کو مشترکہ طور پر نوبل انعام سے نوازا گیا۔