کالم نگار

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کالم نگاری یا مقالہ نگاری صحافت سے جُڑا ایک پیشہ ہے، کالم نگار کا کام اخبارات و جرائد میں مضامین لکھنا ہوتا ہے، ان مضامین میں مضمون نویس اپنے مشاہدات و نظریات کی روشنی میں مختلف موضوعات پر مضامین لکھتا ہے جوکہ مختلف اخبارات و جرائد میں چھپتے ہیں۔