ایوا براؤن

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایوا این پاؤلا براؤن
Eva berghof.jpg
ایوا براؤن اور ہٹلر برگ اوف میں
پیدائش ایوا این پاؤلا براؤن
6 فروری، 1912ء
میونخ، جرمنی
وفات 30 اپریل، 1945ء
برلن، جرمنی
وجۂ موت خود کشی (زہر خورانی)
دیگر نام ایوا ہٹلر
شریک حیات ایڈولف ہٹلر (1945)

ایوا این پاؤلا براؤن (6 فروری، 1912ء تا 30 اپریل، 1945ء) ایڈولف ہٹلر کی پرانی ساتھی اور بالآخر بیوی تھی۔ براؤن کی ہٹلر سے پہلی ملاقات اُس وقت ہوئی جب وہ صرف 17 سال کی تھی۔ اُس کے دو سال کے بعد ان کی اکثر ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ہٹلر سے تعلقات کے ابتدائی دنوں میں براؤن نے دو دفعہ اقدامِ خود کشی کیا۔ تاہم 1936ء تک براؤن ہٹلر کی رہائشگاہ برگ اوف کا ایک حصہ بن گئی۔