عکاسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بڑے شکلبندی عکاسے کا عدسہ اور قاب (mounting)


عکاسی، تصویر کشی یا فوٹو گرافی ہمہ وقت سائنس اور آرٹ کی ایک قسم ہے، جس میں کسی منظر سے منعکس ہونے والی روشنی یا دوسری برقناطیسی شعاعوں کو ایک دیر پا تصویر کی شکل میں محفوظ کیا جاتا ہے۔تصویر کو برقیاطی اور کیمیائی دو طریقون سے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔برقیاطی طور پر کسی تصویر کو محفوظ کرنے کیلئے ایک عکسی حساسیئے کی ظرورت ہوتی ہے اور کیمیائی ذریعے سے محفوظ کرنے کیلئے ایک تصویری پٹی استعمال کی جاتی ہے جس پر موجود مادہ روشنی پڑھنے پر اپنی کیمیائی حالت تبدیل کر لیتا ہے۔








مزید دیکھئے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]