عبد الکلام
وکیپیڈیا سے
| ابو الفقیر زین العابدین عبد الکلام | |
|
|
|
| In office ۲۶ جولائی ۲۰۰۲ – ۲۴ جولائی ۲۰۰۷ |
|
| وزیرِ اعظم | اٹل بہاری واجپائی منموہن سنگھ |
|---|---|
| نائب صدر | بھیروں سنگھ شیخاوت |
| پیشرو | کوچیریل رمن نارائن |
| جانشین | پرتیبھا دیوی سنگھ پاٹل |
|
|
|
| پیدائش | 15 اکتوبر 1931 رامیشورم, برطانوی ہند (اب تامل ناڈو), بھارت |
| سیاسی جماعت | آزاد |
| مادر علمی | دانشگاہ سینٹ جوزف، تروچراپلی مدراس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنولوجی |
| پیشہ | پروفیسر, مصنف, سائنسدان ہوافضائی مہندس |
| مذہب | اسلام |
| موقع جال | abdulkalam.com |
بھارت کے سابق صدر اور معروف جوہری سائنس دان، جو 15 نومبر 1931ء کو ریاست تامل ناڈو میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام ابو الفقیر زین العابدین عبد الکلام (انگریزی: Avul Pakir Jainulabdeen Abdul Kalam) ہے اور مختصراً اے پی جے عبد الکلام کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ آپ بھارت کے گیارہویں صدر تھے۔ آپ بھارت کے اعلٰی ترین شہری اعزازات پدم بھوشن، پدم وبھوشن اور بھارت رتن بھی حاصل کر چکے ہیں۔ آپ کی صدارت کا دور 25 جولائی 2007ء کو اختتام پذیر ہوا۔ آپ عوامی صدر سمجھے جاتے تھے۔
[ترمیم] متعلقہ مضامین
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
|
|||||||||