تامل ناڈو : Tamil Nadu (تامل : தமிழ்நாடு|தமிழ்நாடு ) یعنی تامل لوگوں کی زمین۔ بھارت کی 28 ریاستوں میں سے ایک ریاست۔ اس کا دارالحکومت چینائی شہر ہے۔ بلحاظ رقبہ یہ ریاست بھارت کی 11ویں اور بلحاط آبادی ساتویں ریاست ہے۔ [1] [2] یہ ریاست مدراس ریاست کے نام سے بھی موسوم تھی۔ اس کی دارالحکومت چینائی کا پرانا نام مدراس تھا۔ اسی کے نام سے ریاست کو بھی جانا جاتا تھا۔ لیکن قدیم دور میں اس ریاست کو دراوڈ ناڈو نام تھا۔
-
طلوع آفتاب کا منظر - کنیا کماری
-
نباتاتی باغ - اوٹی (Botanical Garden - Ooty
-
-
-
-
-
رامیشورم مندر کا داخلی منظر
-
چنائے کا مرینا ساحل (بیچ)
مزید دیکھئے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
|
|
|
| ریاستیں |
|
|
|
| وفاق کے زیر انتظام علاقے |
|
|