دریائے گوداوری

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
گوداوری Godavari (గోదావరి)
The Mouth of the Godavari river (East) emptying into the Bay of Bengal.
ممالک India, India
States Maharashtra, Andhra Pradesh
Region South India
Tributaries
 - left Indravati, Pranahita, Wainganga, Wardha, Manjira, Kinnerasani, Sileru, Sabari, Bindusara, Moosi, Taliperu
City Rajamundry
Source
 - location Brahmagiri Mountain,Tryambakeshwar, Nashik, Maharashtra, India
 - elevation 1,200 m (3,937 ft)
Mouth
 - location Antarvedi into Bay of Bengal, East Godavari, Andhra Pradesh, India
 - elevation m (0 ft)
Length 1,465 km (910 mi)
Path of the Godavari through the South Indian Peninsula
Path of the Godavari through the South Indian Peninsula

دریائے گوداوری : (مراٹھی : गोदावरी, تیلگو గోదావరి) : جنوبی ہندوستان کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ مغرب سے نکل کر مشرق کی طرف بہتا ہے۔ اور اس کا بیسن بہت ہی بڑا مانا جاتا ہے۔ یہ دریا مہاراشٹر ریاست کے ضلع ناشک کا علاقہ ترمبک سے نکلتا ہے، اور سطح مرتفع دکن سے گذر کر، آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں راجمنڈری کے پاس خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔ [1]

فہرست

[ترمیم] جغرافیہ

دریائے گوداوری، وسطی بھارت کا ایک اہم آبی ذریعہ ہے۔ ریاست مہاراشٹر کی مغربی گھاٹی میں، ضلع ناشک کے ترمبکیشور (ترمبک) کے آس پاس سے نکلتا ہے۔ مشرق کی جانب، سطح مرتفع دکن سے گذرتا ہے۔ یہ دریا بھارت کا سب سے بڑا دوسرا دریا ہے۔ اس کو دکشن گنگا (جنوبی گنگا) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دریا آندھرا پردیش میں، نظام آباد ضلع کے کندُکُرتی گاؤں سے داخل ہوتا ہے، سطح مرتفع دکن سے گذرتا ہوا، جبوب مشرق کی طرف بہتا ہوا، خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔ [2]

[ترمیم] دریا کے کنارے بسے شہر اور گاؤں

مہاراشٹر میں:

آندھرا پردیش میں:

[ترمیم] باندھ اور پُل

  • آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے دھولیشورم کے پاس ایک بیریج 1852 میں باندھا گیا۔
  • اضلاع نظام آباد اور عادل آباد کی سرحدوں میں سری رام ساگر کے نام سے ایک ڈیم ہے۔
  • ترمبکیشور، مہاراشٹر کے پاس ایک پُل باندھا گیا۔
  • یکلہارا، مہاراشٹر کے پاس ایک پروجکٹ۔
  • پیتھانی، مہاراشٹر کے پاس ‘جیکواڑی ڈیم‘۔


راجمنڈری اور کوور کے درمیان ایک ریلوے پُل۔

[ترمیم] دہدہ زیب علاقے

بھدراچلم سے بہتی دریائے گوداوری کا ایک منظر.

بھارت کے عام دریاؤں کی طرح دریائے گوداوری کے کنارے بھی کئی شہر بسے ہیں، بالخصوص ہندو دھرم کے کئی مقدس مقامات ہیں۔

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ "River Godavari". rainwaterharvesting.org. http://www.rainwaterharvesting.org/Crisis/river-godavari.htm. Retrieved 2006-11-12. 
  2. ^ "Ponnaiyar". Person uknown. http://www.whereincity.com/india/tamilnadu/rivers.php. Retrieved 2006-12-09. 

[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں