بھارت کے دریا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بھارت کے دریا، جھیل اور پانی ذخائر کو ظاہر کرنے والا میپ۔

بھارت کے دریا : بھارت کے دریاؤں کی فہرست۔ مشرق میں خلیج بنگال کی جانب، مغرب میں بحر عرب کی جانب اور جنوب میں کنیا کماری کی جانب بہنے والے دریاؤں کی فہرست۔ بھارت کے بڑے دریا :

فہرست

[ترمیم] خلیج بنگال میں جا ملنے والے دریا

[ترمیم] بحر عرب میں جا ملنے والے دریا

[ترمیم] مزید دریا

مزید دریا جو بھارت کے داخلی علاقوں میں بہتی ہیں۔

  • ساحلی دریا

[ترمیم] دریائے برہما پترا کا بیسن

  • دریائے برہما پترا
  • دریائے لوہت
  • دریائے دہنگ
  • دریائے کامینگ
  • دریائے دسانگ
  • دریائے دکھو
  • دریائے بھوگدوئے
    • دریائے ککوڈونگا
  • دھنشری
  • سبانشری
  • کپلی
  • پگلادیا
  • دریائے مانس
  • سنکوش
  • دریائے تیستا
  • دریائے رنگیت
  • دریائے لاچن
  • دریائے لاچنگ
  • دریائے دھارلا (بنگلادیش میں)
  • دریائے جلدھاکا (سکم اور مغربی بنگال میں)

[ترمیم] دریائے گنگا کا بیسن

  • دریائے گنگا
  • دریائے ہگلی
  • دریائے جلنگی
  • دریائے چرنی
  • دریائے اچماتی
  • دریائے دامودر
  • دریائے باراکار
  • دریائے روپ نارائن
  • دریائے اجئے
  • دریائے میوراکشی
  • دریائے دواراکیشوری
  • دریائے
  • دریائے منڈیشوری
  • دریائے میگھنا
  • دریائے پدما
  • دریائے بدھی گنڈک
  • دریائے کوسی
  • دریائے فالگو
  • گنڈک (پاٹنا)
  • دریائے سون
  • دریائے کویل
  • دریائے رہانڈ
  • دریائے گھاگرا (نیپال میں دریائے کرنالی)
  • دریائے یمنا (دریائے جمنا)
  • دریائے بن گنگا
  • دریائے بیٹوا
  • دریائے دھاسن
  • دریائے ہلالی
  • دریائے کلیاسوٹے
  • دریائے سندھ
  • دریائے کواری
  • دریائے پاہج (مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں)
  • دریائے چمبل
  • دریائے بانس
  • دریائے بیراچ
  • دریائے اہر
  • دریائے کالی سندھ
  • دریائے پربتی (مدھیہ پردیش)
  • دریائے گمبھیر
  • دریائے پربتی (راجستھان)
  • دریائے گومتی
  • دریائے مہانندہ
  • دیرائے مہاکالی
  • دریائے بھگیرتھی
  • دریائے الک نندا
  • دریائے گنگی
  • دریائے بیسن
  • دریائے منگائی
  • دریائے بھینسائی
  • دریائے تمسا
  • دریائے کرماناشا

[ترمیم] مغربی بنگال کے ساحلی دریا

[ترمیم] دریائے مہاندی کا بیسن

  • دریائے مہاندی
  • دریائے براہمنی
  • دریائے جنوبی کویل (روڑکیلا کے قریب)
  • دریائے سانکش
  • دریائے دیوی
  • دریائے کشابھدرا
  • دریائے دیا
  • دریائے بھارگوی
  • دریائے کڈوا

[ترمیم] دریائے گوداوری کا بیسن

  • دریائے گوداوری (آندھرا پردیش اور مہاراشٹر)
  • دریائے کولاب (اڑسہ ریاست)
  • اندراوتی (چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر)
    • دریائے بندیا (گڑچرولی، مہاراشٹر)

[ترمیم] دریائے کرشنا کا بیسن

  • دریائے کرشنا ریاست آندھرا پردیش، کرناٹک اور مہاراشٹر سے گذرتا ہے۔
  • دریائے منیرو (آندھرا پردیش)
  • دریائے اکیرو (آندھرا پردیش)
  • دریائے پالیرو (آندھرا پردیش)
  • دریائے موسی (آندھرا پردیش)
    • دریائے تنگا بھدرا
    • دریائے ویداوتی
      • دریائے سورنامکھی
      • دریائے ویدا
      • دریائے وردا
      • دریائے تنگا
      • دریائے بھدرا
        • دریائے اواتی
    • دریائے بھیما (کرناٹک اور مہاراشٹرا)
  • دریائے سینا
  • دریائے مولا-مُتھا
  • دریائے نیرا
  • دریائے مولا
  • دریائے متھا
  • دریائے چندانی
  • دریائے چندانی
  • دریائے کامنی
  • دریائے موشی
  • دریائے بوری
  • دریائے مان
  • دریائے بھوگوتی
  • دریائے اندراینی
  • دریائے کنڈلکا
  • دریائے کُمنڈلا
  • دریائے گھوڑ
  • دریائے بھاما
  • دریائے پاونا
  • دریائے مالا پربھا
  • دریائے گھٹاپربھا
  • دریائے ورما
  • دریائے کوئنا (ستارا ضلع، مہاراشٹر)

[ترمیم] آندھرا پردیش کے ساحلی دریا

  • ومشادھارا (شری کاکلم)
  • ناگاولی (شری کاکلم)
  • شاردا (وشاکھا پٹنم)

[ترمیم] دریائے پینیر کا بیسن

  • دریائے پینیر

[ترمیم] دریائے کاویری کا بیسن

[ترمیم] تامل ناڈو کے ساحلی دریا

  • دریائے تمیرا برانی
  • دریائے پالار
  • دریائے ویگائی
  • ویلار
  • وششٹھا ندی
  • سویتا ندی

[ترمیم] بحر عرب میں ملنے والے دریا

[ترمیم] کرناٹک کے ساحلی دریا

[ترمیم] کیرلا کے ساحلی دریا

[ترمیم] گووا کے ساحلی دریا

  • تراکول
  • چپورا
  • باگا
  • دریائے منڈووی
  • دریائے زویری
  • سال
  • تلپونا
  • گلگی باغ

[ترمیم] مہاراشٹرا کے ساحلی دریا

  • دریائے شاستری
  • دریائے گڈھ
  • دریائے سششٹھی
  • دریائے ساوتری
  • دریائے پاتال گنگا
  • دریائے الہاس
  • دریائے میٹھی یا ماہم
  • دریائے اوشیوارا
  • دریائے دہی سار
  • دریائے تانسا (تھانا)
  • دریائے وائی ترنا
  • دریا سوریا

[ترمیم] دریائے نرمدا کا بیسن

  • دریائے نرمدا
  • دریائے کولار (سہور)
  • دریائے بارنا (رائسین)
  • دریائے ہیرین
  • دریائے طاوا
  • دریائے بُرھنیر

[ترمیم] دریائے ماہی کا بیسن

[ترمیم] دریائے سبرمتی کا بیسن

[ترمیم] دریائے سندھ کا بیسن

[ترمیم] بھارت کے داخلی حصے میں بہنے والے دریا

[ترمیم] حوالہ جات


[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں