بھارت رتن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بھارت رتن | ||
| معلوماتِ اعزاز | ||
|---|---|---|
| قسم | شہری | |
| زمرہ | قومی | |
| تفصیل | ایک پیپل کے برگ میں سورج کی تصویر کے ساتھ الفاظ بھارت رتن لکھے ہیں | |
| آغاز | 1954ء | |
| آخر | 2008ء | |
| کل | 41 | |
| اعزاز دہندہ | حکومتِ ہند | |
| پہلا اعزاز یافتہ | سی راجگوپال آچاری, ایس رادھاکرشنن, سی وی رمن | |
| آخری اعزاز یافتہ | بھیم سین جوشی | |
| ترتیبِ اعزاز | ||
| کوئی اعزاز نہیں کے بعد بھارت رتن کے بعد پدم وبھوشن | ||
بھارت رتن :(انگریزی: Bharat Ratna) جس کے معنی ہیں بھارت کا جواہر [1] [2] ) حکومت بھارت کی جانب سے دیا جانے والا ایک اعزاز ہے ۔ اس اعزاز کو فنون، ادب اور علمی میدانوں میں دیا جاتا ہے۔ اور عوامی خدمات کے لئے بھی دیا جاتا ہے۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Mahajan, Vidya Dhar (1971). The Constitution of India. Lucknow, Uttar Pradesh: Eastern Book Company. pp. 169.
- ^ Hoiberg, Dale; Indu Ramchandani (2000). Students' Britannica India. New Delhi: Encyclopedia Britannica (India). Vol. 3, p198. ISBN 0-85229-760-2.