دسمبر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

دسمبر گریگورین سال کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ پرانی رومی تقویم میں یہ دسواں مہینہ تھا چنانچہ اسے دسمبر کہا جاتا تھا۔ دسم (decem) کا مطلب لاطینی میں دسویں کے ہوتے ہیں۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہینے میں سردی کا موسم ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیاں ہوتی ہیں۔ دسمبر كى 25 تاريخ حضرت عيسى علیہ السلام اور قائد اعظم محمد علی جناح كے يوم پيدائش طور پر منائی جاتى ہے


دسمبر کی تواریخ
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں