فیبین
وکیپیڈیا سے
فیبین Fabian
| اشتراکیت |
|
مارکسی اشتراکیت |
اشتراکیت کی انگلستانی شاخ اور مکتبِ فکر کو فیبین کہتے ہیں۔ فیبین سوسائٹی کی بنیاد 1884ء میں رکھی گئی تھی۔ اس سوسائٹی کا نام رومی جرنیل Fabius کے نام پر رکھا گیا جس نے دشمن کی طاقت کو کمزور کرنے کے لیے تیز رفتار اور انقلابی طریقے استعمال کیے۔
[ترمیم] فیبین اشتراکیت کے مشاہیر
فیبین اشراکیت پارلیمانی نظام حکومت کے حق میں ہے۔