سيمون دي بووار (فرانسیسی: Simone de Beauvoir) ایک فرانسیسی عورت تھیں جنہوں نے بے شمار کتب شائع کیں۔ وہ 9 جنوری1908ء کو فرانس کے شہر پیرس میں پیدا ہوئیں۔ 14 اپریل1986ء کو پیرس میں ہی اُن کا انتقال ہو گیا۔
ویکیمیڈیا العام میں سیمون دی بووار سے متعلق وسیط موجود ہے۔