جامعہ پیرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جامعہ پیرس
Université de Paris
لاطینی: Universitas magistrorum et scholarium Parisiensis
شعار Hic et ubique terrarum (لاطینی)
شعار اردو روئے زمین پر یہاں اور ہر جگہ
فعال تقریباً 1150 – 1793, 1896–1970 (1970)
قسم مشترکہ از تقریباً 1150ء تا 1793ء اور عوامی از 1896ء تا 1970ء
محل وقوع پیرسفرانس

جامعہ پیرس (فرانسیسی: université de paris) جسے سوربون یونیورسٹی بھی کہا جاتا ہے، پیرس، فرانس میں واقع یورپ کی قدیم ترین جامعات میں سے ایک ہے۔ اسے اب تیرہ مختلف جامعات یا یونیورسٹیوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ اس جامعہ کا قیام بارہویں صدی میں ہوا۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔