لیہہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لیہہ
لیھ / གླེ་
—  شہر  —
شہر لیہہ کا منظر
لیہہ is located in بھارت
لیہہ
متناسقات: 34°08′43.43″N 77°34′03.41″E / 34.1453972°N 77.5676139°E / 34.1453972; 77.5676139متناسقات: 34°08′43.43″N 77°34′03.41″E / 34.1453972°N 77.5676139°E / 34.1453972; 77.5676139
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست جموں و کشمیر
ضلع لیہہ
رقبہ
 - کُل 45,110 کلومیٹر2 (17,417.1 میل2)
بلندی 3,500 میٹر (11,483 فٹ)
آبادی (2001)
 - کُل 27,513
 کثافتِ آبادی 0.6/کلومیٹر2 (1.6/میل2)
زبانیں
 - دفتری
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+5:30)
ویب سائٹ www.leh.nic.in

لیہہ یا لیھ بھارت کی ریاست جموں و کشمیر کے خطّہ لداخ کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر ہمالیہ سلطنت لداخ کا پایۂ تخت تھا۔ اب ضلع لیہہ کا پایۂ تخت ہے۔ گجرات کے کچھ کے بعد ضلعِ لیہہ بھارت کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے۔ سری نگر سے ۱۶۰ میل مشرق میں لداخ کوہستانی سلسلے کے دامن میں لیہہ واقع ہے۔ یہ ایشیا کی سب سے بلند موسمی رصدگاہ (Meteorological Observatory) ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

لیہہ سطحِ بحر سے ۳،۵۰۰ میٹر (۱۱،۴۸۳ فیٹ) بلندی میں واقع ہے۔ فی سال تقریبا ۹۰ ملی میٹر بارش یہاں ملتی ہے۔ موسمِ سرما میں درجۂ حرارت منفی اٹھائیس (-28) سیلشیس تک پہنچتا ہے اور موسمِ گرما میں تینتیس سیلشیس تک پہنچتا ہے۔ ۴۳۴ کلو میٹر لمبی سری نگر - لیہہ شاہراہ اور ۴۷۳ کلو میٹر لمبی منالی - لیہہ شاہراہ لیہہ سے رابطے کے اہم راستے ہیں۔ موسم کے مسائل کی وجہ سے دونوں شاہراہ خصوصی اوقات میں ہی کھلتی ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

۱۷ ویں صدی ء میں راجہ سینگے نمگیال نے لیہہ محل تعمیر کیا۔ شاہی خاندان یہیں آباد تھے۔ بعد میں ۱۹ ویں صدی ء میں یہ محل کشمیری افواج نے قبضہ کیا۔ اس محل کو ۹ منازل ہیں۔

سیاحت کے مقامات[ترمیم]

  • ستونِ امن
  • لیہہ محل
  • عجائب خانۂ جنگ
  • جامع مسجد
  • جوکھانگ گومپا
  • نمگیال سیمو گومپا
  • شنکر گومپا
  • لیہہ مساراتِ نوردی
  • اسٹوک پیلس


تصاویر[ترمیم]

ستونِ امن سے وادیٔ لیہہ کا نظارہ


بیرونی روابط[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=لیہہ&oldid=734308’’ مستعادہ منجانب