شینا زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شینا سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شینا پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کی زبان ہے، یہاں پر کھوار، بروشسکی، ڈوماکی، وخی اور بلتی زبانیں بولی جاتی ہیں-