ایرانی زبانیں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ایرانی | |
|---|---|
| جغرافیائی تقسیم: |
جنوب مغربی ایشیا ، وسطی ایشیا ، اور مغربی جنوبی ایشیا |
| لسانی درجہ بندی: | ہند یورپی
|
| زبانِ عتیق: | پیش ایرانی |
| ذیلی تقسیم: | |
| ISO 639-2 and 639-5: | ira |
ایرانی زبانیں یا ایرانی لسانی گروہ ہند-یورپی خاندانِ السنہ کے ہند-ایرانی لسانی زمرے کی ذیلی شاخ ہے۔ ۱۵ تا ۲۰ ملین لوگ ایرانی زبانیں بولتے ہیں۔ ایرانی زبانوں کی تعداد ۸۷ ہے۔ ان میں فارسی 6.5 ملین ، پشتو کے 5 ملین کردش کے 1.8 ملین ، بلوچی کے 70 لاکھ اور لوری زبان کے 23 لاکھ مکلمین ہیں۔