ہند ایرانی زبانیں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ہند ایرانی | |
|---|---|
| جغرافیائی تقسیم: |
مشرقی یورپ ، جنوب مغربی ایشیا ، وسطی ایشیا ، جنوبی ایشیا |
| لسانی درجہ بندی: | ہند یورپی
|
| زبانِ عتیق: | پیش ہند ایرانی |
| ذیلی تقسیم: | |
| ISO 639-5: | iir |
یورپ اور ایشیاء میں ہند یورپی زبانوں کی تقسیم: ہند ایرانی
|
|
ہند-ایرانی زمرۂ السنہ ، ہند-یورپی خاندانِ السنہ کی سب سے مشرقی شاخ ہے۔ اس میں تین لسانی زمرے ہوتے ہیں۔
ہند-ایرانی زبانیں آریائی زبانوں کے نام سے بھی معروف ہیں۔ [1]