ایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست (انگریزی: List of the busiest airports in Asia) ہے، جس کی درجہ بندی ہر سال کل مسافروں کے حساب سے کی جاتی ہے، جس میں آمد، روانگی اور ٹرانزٹ مسافر شامل ہیں۔ بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا 2009ء سے ایشیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا رہا ہے۔ جدول پچھلے سال کے دوران مسافروں کی کل ٹریفک میں فیصد کی تبدیلی کو بھی دکھاتا ہے۔ ایشیائی ہوائی اڈے وہ ہیں جو48 ممالک اور 6 تابع علاقہ جات میں واقع ہیں جیسا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے بیان کیا گیا ہے۔ 2018ء تک 50 میں 19 ہوائی اڈے چین کے ہیں، جبکہ جاپان کے پانچ، بھارت کے چار، جنوبی کوریا کے تین اور انڈونیشیا، سعودی عرب، ویت نام، متحدہ عرب امارات، تھائی لینڈ اور ترکیہ (ایشیائی حصہ اناطولیہ میں دو دو ہیں۔ ہانگ کانگ، سنگاپور، ملائیشیا، تائیوان، فلپائن، قطر اور اسرائیل میں ایک ایک ہے۔

2018ء کے اعدادوشمار[ترمیم]

درجہ ہوائی اڈا شہر ملک رمز

(آیاٹا)

رمز

(آئیکاو)

کل
مسافر
%
تبدیلی
1 چین کا پرچم بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا Beijing China PEK ZBAA 100,983,290 15.4%
2 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا Dubai United Arab Emirates DXB OMDB 89,149,387 11.0%
3 جاپان کا پرچم ہانیدا ہوائی اڈا Tokyo Japan HND RJTT 87,098,683 11.9%
4 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا Hong Kong China HKG VHHH 74,517,402 12.8%
5 چین کا پرچم شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا Shanghai China PVG ZSPD 74,006,331 15.8%
6 بھارت کا پرچم اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ Delhi India DEL VIDP 69,866,994 110.1%
7 چین کا پرچم گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا Guangzhou China CAN ZGGG 69,720,403 15.8%
8 جنوبی کوریا کا پرچم انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا Seoul/Incheon Republic of Korea ICN RKSI 68,259,763 110.0%
9 انڈونیشیا کا پرچم سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا Jakarta/Tangerang Indonesia CGK WIII 66,908,159 16.2%
10 سنگاپور کا پرچم سنگاپور چانگی ہوائی اڈا Singapore Singapore SIN WSSS 65,627,356 15.4%
11 تھائی لینڈ کا پرچم سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا Bangkok/Samut Prakan Thailand BKK VTBS 63,378,923 14.1%
12 ملائیشیا کا پرچم کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ Kuala Lumpur/Sepang Malaysia KUL WMKK 59,959,000 12.4%
13 چین کا پرچم چینگدو شوانگلیو بین الاقوامی ہوائی اڈا Chengdu China CTU ZUUU 52,950,529 16.3%
14 بھارت کا پرچم چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا Mumbai India BOM VABB 49,877,918 15.7%
15 چین کا پرچم شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا Shenzhen China SZX ZGSZ 49,348,950 18.2%
16 چین کا پرچم کونمینگ چانگشوی بین الاقوامی ہوائی اڈا Kunming China KMG ZPPP 47,088,140 15.3%
17 تائیوان کا پرچم تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا Taipei Taiwan TPE RCTP 46,535,180 13.7%
18 فلپائن کا پرچم نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا Manila Philippines MNL RPLL 45,082,544 16.7%
19 چین کا پرچم شیان شیانیانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا Xi'an/Xianyang China XIY ZLXY 44,653,311 16.2%
20 چین کا پرچم شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا Shanghai China SHA ZSSS 43,628,004 14.2%
21 جاپان کا پرچم ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا Tokyo/Narita Japan NRT RJAA 42,601,130 14.8%
22 چین کا پرچم چونگ چنگ جیانگبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا Chongqing China CKG ZUCK 41,595,887 17.5%
23 سعودی عرب کا پرچم شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا Jeddah Saudi Arabia JED OEJN 41,200,000 121.4%
24 تھائی لینڈ کا پرچم Don Mueang International Airport Bangkok SGD Thailand DMK VTBD 40,758,148 16.4%
25 ویت نام کا پرچم Tan Son Nhat International Airport Ho Chi Minh City (Saigon) Vietnam SGN VVTS 38,500,000 17.2%
26 چین کا پرچم ہانگژو شیاوشان بین الاقوامی ہوائی اڈا Hangzhou China HGH ZSHC 38,241,630 17.5%
27 قطر کا پرچم حمد بین الاقوامی ہوائی اڈا Doha Qatar DOH OTHH 35,400,000 کم1.3%
28 ترکیہ کا پرچم استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا Istanbul Turkey SAW LTFJ 34,210,566 18.0%
29 بھارت کا پرچم Kempegowda International Airport Bangalore India BLR VOBL 33,300,000 122.4%
30 جاپان کا پرچم Kansai International Airport Greater Osaka Area Japan KIX RJBB 28,660,428 12.4%
31 ترکیہ کا پرچم انطالیہ ہوائی اڈا Antalya Turkey AYT LTAI 28,629,078 110.4%
32 چین کا پرچم نانجنگ لوکؤ بین الاقوامی ہوائی اڈا Nanjing China NKG ZSNJ 28,581,546 110.6%
33 چین کا پرچم Zhengzhou Xinzheng International Airport Zhengzhou China CGO ZHCC 27,334,730 112.4%
34 ویت نام کا پرچم Noi Bai International Airport Hanoi Vietnam HAN VVNB 27,000,000 117.1%
35 سعودی عرب کا پرچم شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا Riyadh Saudi Arabia RUH OERK 26,772,525 16.9%
36 چین کا پرچم شیامین گاوچی بین الاقوامی ہوائی اڈا Xiamen China XMN ZSAM 26,553,438 18.2%
37 جنوبی کوریا کا پرچم Jeju International Airport Jeju Republic of Korea CJU RKPC 26,290,832 کم11.1%
38 چین کا پرچم Changsha Huanghua International Airport Changsha China CSX ZGHA 25,266,251 16.3%
39 جنوبی کوریا کا پرچم Gimpo International Airport Seoul Republic of Korea GMP RKSS 24,602,588 کم1.9%
40 چین کا پرچم Qingdao Liuting International Airport Qingdao China TAO ZSQD 24,535,738 15.7%
41 چین کا پرچم Wuhan Tianhe International Airport Wuhan China WUH ZHHH 24,500,356 15.9%
42 چین کا پرچم Haikou Meilan International Airport Haikou China HAK ZJHK 24,123,582 16.7%
43 جاپان کا پرچم New Chitose Airport Sapporo Japan CTS RJCC 24,081,728 15.0%
44 انڈونیشیا کا پرچم Ngurah Rai International Airport Denpasar Indonesia DPS WADD 23,779,178 113.0%
45 چین کا پرچم Tianjin Binhai International Airport Tianjin China TSN ZBTJ 23,591,412 112.3%
46 جاپان کا پرچم Fukuoka Airport Fukuoka Japan FUK RJFF 23,271,641 13.4%
47 چین کا پرچم Ürümqi Diwopu International Airport Ürümqi China URC ZWWW 23,027,788 17.1%
48 اسرائیل کا پرچم Ben Gurion Airport Central District Israel TLV LLBG 22,949,676 110.7%
49 بھارت کا پرچم Chennai International Airport Chennai India MAA VOMM 22,243,650 110.0
50 متحدہ عرب امارات کا پرچم ابوظبی بین الاقوامی ہوائی اڈا Abu Dhabi United Arab Emirates AUH OMAA 22,010,868 کم7.4%

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]