تاج اراغون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تاج اراغون
Crown of Aragon
Corona d'Aragón (ارغونی)
Corona d'Aragó (کیٹیلان)
Corona Aragonum (لاطینی)
Corona de Aragón (ہسپانوی)
مشترکہ بادشاہت,[1] [2] [3]

 

1162–1716
 

 

پرچم قومی نشان
تاج اراغون 1443
دارالحکومت غیر متعین
زبانیں سرکاری زبانیں:
ارغونی, کاتالان, لاطینی
اقلیتی زبانیں (بلحاظ اہمیت):
اکسیتان, ساردینیائی, صقلیائی, ناوارئی, یونانی, مالٹی, ہسپانوی
مذہب اکثریتی مذہب:
رومن کیتھولک
اقلیتی مذاہب:
اسلام, یہودیت
حکومت مطلق بادشاہت
مقننہ ارغونی عدالت, کاتالان عدالت
تاریخی دور ابتدائی جدید دور
 - مملکت ارغون اور برشلونہ کاؤنٹی کا اتحاد 1162
 - مملکت مایورکا کی فتح 1231
 - مملکت والیںسیا کی فتح 1238–1245
 - مملکت ساردینیا کی فتح 1324-1420
 - مملکت ناپولی کی فتح 1501-1504
 - نیوا پلانٹا احکام 1716
رقبہ
 - 1443 250,000 مربع کلومیٹر (96,526 مربع میل)
موجودہ ممالک Flag of Andorra.svg انڈورا
Flag of France.svg فرانس
Flag of Greece.svg یونان
Flag of Italy.svg اطالیہ
Flag of Malta.svg مالٹا
Flag of Spain.svg ہسپانیہ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

تاج اراغون (Crown of Aragon) (ارغونی: Corona d'Aragón؛ قشتالی: Corona d'Aragó؛ لاطینی: Corona Aragonum؛ ہسپانوی: Corona de Aragón) ایک جامع بادشاہت تھی، جسکا آج کل انفرادی دانش مندانہ اتحاد کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے، مملکت اراغون اور برشلونہ کاؤنٹی کے اتحاد کی صورت میں قائم ہوئی۔

چودہویں صدی اور پندرہویں صدی میں اپنے دور عروج پر آج کے مشرقی ہسپانیہ اور جنوب مغربی فرانس کے ایک بڑے حصے پر اسکا تسلط تھا، اور اس کے علاوہ یونان تک بحیرہ روم میں پھلیے ہوئے بڑے جزائر بھی تاج اراغون کا حصہ تھے۔ تاج اراغون 1469ء تک بطور ایک علیحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد تاج قشتالہ اور تاج اراغون کے ذاتی اتحاد جو کہ ان ریاستوں کی عیسائی حکمرانوں کی شادی کے نتیجہ میں ہیبسبرگ ہسپانیہ (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو کہ بعد میں مملکت ہسپانیہ بن گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Pablo Fernández Albaladejo (2001). Los Borbones: dinastía y memoria de nación en la España del siglo XVIII..., Marcial Pons Historia.
  2. ^ Historical Dictionary of the Catalans.Buffery-Marcer.2011 The Crown of Aragon was a confederation of kingdoms
  3. ^ Captives and Their Saviors in the Medieval Crown of Aragon. Rodriguez.2007 The Crown of Aragon was a confederation of individual polities ruled by one king, the king of Aragon