شادی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| قریبی رشتے |
|---|
|
سرگرمیاں
|
|
اختتام
|
شادی کسی بھی ثقافت میں وہ رسم یا قانونی معاہدہ ہوتا ہے جس کے ذریعے معاشرہ مرد و زن کے مابین قریبی اور ازدواجی تعلق کو قبولیت بخشتا ہے۔ اس اقدام کے ذریعے معاشرے میں ایک نئے گھرانے کا اضافہ کیا جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کو شناخت اور قانونی تحفظ فراہم ہوتا ہے۔
|
||||||||||
| ویکیمیڈیا العام میں شادی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |