سوئبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سلطنت روما کے دوران جرمانيا میں کچھ قبائل

سوئبی (Suebi) یا سوئوی (Suevi) جرمن قوم کا ایک بڑا گروہ تھا جسکا ذکر پہلی مرتبہ جولیس سیزر نے 58 قبل مسیح میں کیا تھا۔ [1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Menzel, Wolfgang; Mrs. George Horrocks (Translator); Edgar Saltus (Supplementary Chapter) (MDCCCXCIX). Germany from the Earliest Period: Volume I. New York: Peter Fenelon Collier. pp. 89.