گاگاؤزیا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| گاگاؤزیا خود مختار علاقائی اکائی Autonomous Territorial Unit of Gagauzia Găgăuzia
Gagauz Yeri Гагаузия |
||||||
|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
||||||
| قومی ترانہ: Tarafım |
||||||
|
گاگاؤزیا کا مقام (جامنی)
|
||||||
| دارالحکومت (اور عظیم ترین شہر) |
کومرات 46°19′N 28°40′E / 46.317°N 28.667°E |
|||||
| زبانیں | ||||||
| حکومت | ||||||
| - | گورنر | Mihail Formuzal (2006–موجودہ) |
||||
| - | پیپلز اسمبلی کے چیئرمین | Ana Harlamenco (2008–موجودہ) |
||||
| مالدووا کا خود مختار علاقہ | ||||||
| - | قیام | دسمبر 23, 1994 | ||||
| رقبہ | ||||||
| - | کُل | 1,832 مربع کلومیٹر 707 مربع میل |
||||
| آبادی | ||||||
| - | 2011 تخمینہ | 160,700 | ||||
| - | کثافت | 87.7 فی مربع کلومیٹر 227.1 فی مربع میل |
||||
| کرنسی | مالدووا لیو (MDL) |
|||||
گاگاؤزیا (Gagauzia) (گاگاؤز: Gagauziya, رومانیائی: Găgăuzia، روسی: Гагаузия) جسے باضابطہ طور پر کے طور پر جانا جاتا ہے گاگاؤزیا خود مختار علاقائی اکائی (Autonomous Territorial Unit of Gagauzia) مالدووا کا ایک خود مختار علاقہ ہے۔
آبادیات [ترمیم]
- ولادتیں (2010): 2042 (12.7 فی 1000)
- اموات (2010): 1868 (11.6 فی 1000)
- شرح نمو (2010): 174 (1.1 فی 1000)
نسلی تشکیل [ترمیم]
| نسلی گروہ | آبادی | کل کا فیصد |
|---|---|---|
| گاگاؤز | 127,835 | 82.1% |
| بلغاری | 8,013 | 5.1% |
| مالدوویائی | 7,481 | 4.8% |
| روسی | 5,941 | 3.8% |
| یوکرینی | 4,919 | 3.2% |
| رومانی | 38 | 0.0% |
| دیگر | 1,409 | 0.9% |
حوالہ جات [ترمیم]
یورپ کے نیم خودمختار علاقے
| اطالیہ (ترینتینو جنوبی ٹائرول ۔ ساردینیا ۔ سسلیہ ۔ فریولی وینیزیا جولیا ۔ وادی آوستہ) | جارجیا (ادجارا) | فن لینڈ (جزائر ایلانڈ) | برطانیہ (اکروتری اور دھکیلیا ۔ گرنزی ۔ آئل آف مین ۔ جرزی ۔ جبرالٹر) | پرتگال (آزورس ۔ مادیعیرا) | یوکرائن (کریمیا) | ڈنمارک (جزائر فروعے ۔ گرین لینڈ) | مالڈووا (گاگاؤزیا) | یونان (مونٹ آتھوس) | آذربائیجان (نخچیوان) | رشین فیڈریشن کی نیم خودمختار ریاستیں | رشین فیڈریشن کے نیم خودمختار اضلاع | رشین فیڈریشن کے نیم خودمختار صوبے | ناروے (سوالبارد) | سربیا (ووجوودینا)
خودساختہ یا غیر تسلیم شدہ ریاستیں جارجیا (ابخازيا) ۔ (جنوبی اوسیشیا) | آذربائیجان (نگورنو کاراباخ) | مالدوا (ٹرینسنیسٹریا) | قبرص (ترک جمہوریۂ شمالی قبرص) اقوام متحدہ کے زیر انتظام علاقے |