محراب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اٹلی میں ایک قدیم محرابی تعمیرات کا نمونہ

فن تعمیر میں محراب (arch) نصف یا چوتھائی تقریباً دائرے کے تعمیری سی ساخت کو کہتے ہیں جو دو فاصلوں کے درمیان کی دوری کو پورا کرتا ہے اور اپنے اوپر وزن برداشت کرتا ہے. جیسے پتھر کی دیوار میں دروازے کے لئے بنایا گیا ڈھانچہ. ویسے تو محراب کا استعمال دو ہزار سال سے بھی پرانا ہے لیکن ایسا مانا جاتا ہے کہ اس کا باقاعدہ استعمال قدیم رومیوں کے دور سے شروع ہوا۔

نگار خانہ[ترمیم]