اعلیٰ تعلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اعلی تعلیم ، سے مراد ایسی تعلیم کی لی جاتی ہے کہ جو کسی جامعہ (university) یا دانشگاہ (college) کی جانب سے مہیا کی جاتی ہو اور جسکے اختتام یا تکمیل پر متعلقہ شخصیت کو اپنی تعلیم کے شعبہ میں ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرنے کا اجازہ (license) اور کوئی سند (certificate) عطا کی جاۓ۔ یہ سند ؛ یا تو ایک درجہ (degree) ہو سکتی ہے جو کہ عموما ایک جامعہ کی جانب سے عطا کی جاتی ہے یا یہ پھر کوئی دانشنامہ (diploma) بھی ہوسکتا ہے جو کہ عموما کسی دانشگاہ کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے۔