اجازہ
وکیپیڈیا سے
اِجازہ یا اِجازت نامہ سے مُراد ایک ایسے پروانے (permit) کی ہوتی ہے جسے کسی چیز کو اپنانے یا اُسے استعمال کرنے، کوئی خاص کام، تجارت یا کاروبار کرنے کی اِجازت کے طور پر کسی مقتدرہ (authority) کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے۔
[ترمیم] اشتقاقیات
اجازہ کا لفظ عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اجازہ اور جواز دونوں عموماً ایک ہی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں:
- مجاز (licensee): جسکو اجازہ دیا جاتا ہے یا دیا گیا ہو۔
- اجازہ دہندہ (licensor): اجازہ دینے یا جاری کرنے والا۔
- جائز / اجازت شدہ (licensed): جس چیز یا کام کی اجازت کیلئے اجازہ جاری کیا گیا ہو۔
[ترمیم] نیز دیکھئے
- وسمہ اجازہ کاری (brand licensing)
- مصنوع لطیفی اجازہ (software license)
- بینکاری اجازہ (banking license)
- نشریاتی اجازہ (broadcast license)
- اجازۂ ناقل (vehicle license)